سوشل سیکورٹی کے افسران نے کرونا ریلیف فنڈ میں 25 کروڑ اور ایمرجنسی ریلیف کیلئے 20 کروژ روپے دینے کے معاملے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دے دیا

sessi Sindh Employees Social Security Institution coronavirus relief fund protesting

سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (SESSI) کے فنڈ سے ’’ایمرجنسی ریلیف‘‘ اور ’’کورونا ریلیف فنڈ‘‘ میں مجموعی طور پر 45کروڑ روپے دیئے جارہے ہیں، جس میں سے 20کروڑ روپے کی رقم جاری بھی کی جاچکی ہے تاہم سیسی کی گورننگ باڈی کے اس فیصلے پر سیسی آفیسرز مینجمنٹ فائونڈیشن نے سخت تشویش کا اظہار مزید پڑھیں