
کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کوپونے دو گھنٹے تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت میں شروع ہواس،کارروائی کے آغاز میں پاک افواج کے شہداءکے لئے مغفرت اورکشمیریوں کی سلامتی اور شہیدوں کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی ۔اس موقع پر جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر مزید پڑھیں