سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی 60 روزہ تعطیلات کے تبدیل شدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا

حکومت سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے تبدیل شدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے دو مہینے کی گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز پچھلے سال 15 مئی کو ہوا تھا اس مرتبہ یکم مئی سے چھٹیاں شروع ہوگئی اور 30جون تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے یکم مزید پڑھیں

بیساکھی کا تہوار منانے کے لئے جانے والے پھنسے ہوئے 150سے زائد ہندو یاتریوں کو آج بسوں کے ذریعے گنداواہ روانہ کردیا گیا

سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سے بیساکھی کا تہوار منانے کے لئے جانے والے پھنسے ہوئے 150سے زائد ہندو یاتریوں کو بخفاظت نکال کر شوران منتقل کر دیا گیا تھا آج بسوں کے ذریعے گنداواہ روانہ کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر کچھی میر سلطان بگٹی نے آج نیوز کو بتایا کہ ایف سی سبی مزید پڑھیں

منگھوپیر کے چشمے سوکھنے لگے … مزار پر آنے والے تشویش کا شکار

کراچی میں منگھوپیر کا علاقہ اپنے گرم چشموں کی وجہ سے مشہور ہے بنیادی طور پر یہ صوفی بزرگ خواجہ سخی سلطان المعروف منگھوپیر کےمزار سے پہچانا جاتا ہے یہاں گیارہویں صدی سے قدرتی طور پر گرم پانی کے چشمے رواں ہیں جن میں گندھک کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ مزید پڑھیں

اعزازی قونصل جنرل بننے والوں کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور سرگرمیاں کیا ہیں؟

پاکستان میں دو طرح کے ڈپلومیٹس ہیں ایک کیرئیر ڈپلومیٹس ہیں اور دوسرے آنریری ڈپلومیٹس کیریئر ڈپلومیٹس وہ ہیں جنہیں دوسرے ملک کی حکومتیں خود سفارت کار بنا کر مکمل ٹریننگ اور اپنے ایجنڈے پروگرام اور پالیسی دے کر پاکستان میں تعیناتی کے لیے حکومت پاکستان کے پاس اجازت کے ذریعے پاکستان بھیجتی ہیں اور مزید پڑھیں

ٹیم لیڈر ICAP سائرہ ناصر کی جیوے پاکستان سے خصوصی گفتگو

ملاقات… وحید جنگ سائرہ ناصر ICAP کی ٹیم لیڈر ہیں گورنر ہاؤس میں خواتین ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر انہوں نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم جب بھی یہ دن مناتے ہیں تا ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں بتائیں کہ یہ صرف خواتین کا مزید پڑھیں