کیا وزیراعظم حقائق کی روشنی میں عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کریں گے؟

usman buzdar and jahangir tareen sugar flour crisis

جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان کے پہلے سوال آٹا چینی بحران، وزیراعلیٰ پنجاب کا نام زیرگردش، کیا وزیراعظم حقائق کی روشنی میں عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کریں گے؟ کا جواب دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ وزیراعظم چینی بحران پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ نواز حکومت میں مزید پڑھیں

میڈیا کے اندر تین قسم کے مافیاز ہیں

پہلے میڈیا مافیا کا تذکرہ کرتے ہیں۔ میڈیا کے اندر تین قسم کے مافیاز ہیں۔ ایک قسم مالکان میں پائی جاتی ہے۔ ان میں سے کوئی دھندہ کرکے پیسے کما چکا تھا اور اسے محفوظ بنانا مقصود تھا جبکہ کوئی کالے دھن کو سفید کرنا چاہ رہا تھا چنانچہ ٹی وی چینلز یا اخبار میں مزید پڑھیں

افغانستان کے معاملات – پاکستان ڈرائیونگ سیٹ پر

سلیم صافی امریکہ کا صدر بننے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے متعلق پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کے بارے میں نہایت سخت اور نازیبا لہجہ استعمال کیا جبکہ اِس کے برعکس اُس موقع پر ہندوستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے اُسے مزید توسیع دینے کی بات کی۔ تب پاکستان کی یہ مزید پڑھیں