سڑکوں پر اشیا فروخت کرنے والا پاکستانی ’رہنما‘ کیسے بن گیا؟

اس میں شک نہیں کہ لگن سچی ہو تو منزل آسان ہو جاتی ہے۔ ریاض میں مقیم پاکستانی نوجوان نے اس کہاوت کو سچ ثابت کر دیا۔ 14 برس کی عمر میں جب والد پاکستان منتقل ہو گئے تو سلمان عمرانی نے نہ صرف اپنی والدہ اور بہن کی کفالت کی بلکہ دن رات محنت مزید پڑھیں