طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے عمان کے سلطان قابوس بن سید السید

عرب دنیا میں سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے عمان کے سلطان قابوس بن سید السید 79 برس کی عمر میں سنیچر کے روز انتقال کر گئے تھے۔ حیثم بن طارق بن تیمور کو عمان کا نیا سلطان مقرر کر دیا گیا۔ سلطان قابوس گذشتہ ماہ بیلجیئم میں طبی معائنے اور علاج کروانے مزید پڑھیں