
کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی اور وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کافیصلہ قومی سطح پرکرناچاہتے ہیں، وفاقی حکومت نے مارکیٹس اورمالزکوکھولنے کی مخالفت کی ہے، سندھ میں پی ٹی آئی کے دوست اپنی پارٹی سے پوچھ لیں اور متنازعہ بیانات نہ دیں۔موجودہ حالات میں سیاسی مزید پڑھیں