گوگل کا سعادت حسن منٹو کو ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین

google saadat hasan manto jeeveypakistan

اردو کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے 108 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔  سعادت حسن منٹو 11مئی 1912ء کو غلام حسن منٹو امرتسری کے ہاں موضع سمبرالہ ضلع لدھیانہ بھارت میں پیداہوئے۔ انھوں نے انسانی نفسیات کو اپنا موضوع بنایا اور پاکستان بننے مزید پڑھیں