پاکستان سری لنکا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے صدر کوکب اقبال کی جانب سے کولمبو میں دہشت گردی کے واقعے پر قونصل جنرل سری لنکا سے قونصلیٹ آفس میں ملاقات کے موقع پر افسوس کااظہار

کراچی – پاکستان سری لنکا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے صدرکوکب اقبال نے کراچی میں قائم سری لنکن قونصلیٹ میں قونصل جنرل سری لنکا جی ایل گنانا تھیوا سے ملاقات کی اور تعزیتی کتاب میں اپنے اور فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے عہدیداران و ممبران کی جانب سے اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی اجلاس کے آغاز میں ننھی بچی نشوا کے لیے دعا

کراچی – سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کواسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت دوپہر 2بجکر 50منٹ پر شروع ہوا ، اجلاس کے آغاز میں ننھی بچی نشوا کے لیے دعا کے علاوہ سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکوں کی مذمت کی گئی اور ایوان نے اس واقعہ پر ایک منٹ کی مزید پڑھیں

سری لنکا … 24 افراد گرفتار … ہلاکتیں 290 ہوگئیں

ایسٹر کے تہوار پر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو اور دیگر مقامات پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو نوے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 500 سے زائد افراد زخمی بتائے گئے ہیں ملک بھر میں سوگ۔ ہر شخص غمگین اور غصے میں ہے۔ پولیس نے چوبیس افراد کو گرفتار کر مزید پڑھیں