حکومت سندھ میں خاتون ڈاکٹر کو ساتھی ڈاکٹر کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعے کو دبانے کی کوشش کی ہے

کراچی میں ایک سرکاری ہسپتال کے گریڈ 19 کے اے ایم ایس کے عہدے پر فائز مرد ڈاکٹر کو اس سنگین الزام سے بچانے کے لیے میں تمہیں نے صرف معطل کرنے کی سفارش کی ہے محکمہ صحت نے شکایت موصول ہونے کے بعد چیف سیکرٹری کو مذکورہ ڈاکٹر کو معطل کرنے کی سفارش بھیجی مزید پڑھیں