صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کے تناظر میں سرکاری دفاتر کی تعطیلات میں تیس اپریل تک توسیع

sindh government lockdown office closed till 30 april

کراچی : صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کے تناظر میں سرکاری دفاتر کی تعطیلات میں تیس اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے نوٹیفیکشن کے مطابق تمام لازمی سروس کےمحکموں کےملازمین پر تعطیلات کا اطلاق نہیں ہوگا سندھ میں صرف 26سےزائد محکموں کےدفاتر کےملازمین کےلیےتعطیل مزید پڑھیں