پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پرسردار عبدالرحیم کا شدید غم وغصہ کا اظہار

یونیورسٹی روڈ پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے شدید غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے. پولیس کی مجرمانہ غفلت سے روزانہ کی بنیاد پر اس قسم کی واقعات ہو رہے ہیں. سفاک مزید پڑھیں

ایکسپریس نیوز کے سینئر رپورٹر وکیل احمد رائو کی والدہ کاے انتقال پر ہوگیا. انا لله وانا اليه راجعون

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے ایکسپریس ٹی وی کے سینئر رپورٹر ، کراچی پریس کلب ، کے یو جی اور کراچی آرٹس کونسل کے رکن وکیل احمد راؤ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وکیل مزید پڑھیں

ہزار گنجی واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو فالفور گرفتار کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ سردار عبدالرحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی ای کے انفارمیشن سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں ہونے والے بم دھماکہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد پر سخت افسوس اور دلی ھمدردی کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کے مزید پڑھیں