سردار جمال احمد سکھیرا کو نیا ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا

حکومت نے سردار جمال احمد سکھیرا کو پنجاب کا نیا ایڈوکیٹ جنرل تعینات کیا ہے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے وہ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ہیں ان کا شمار تجربہ کار ذہین اور قابل قانون دانوں میں ہوتا ہے۔ ان کی تعیناتی ایک ایسے موقع پر عمل میں آئی ہے مزید پڑھیں