صوبائی وزیر بلدیات، مذہبی ہم آہنگی و جنگلات سید ناصر حسین شاہ نے 3 روزہ سرتیوں سنگ کرافٹس میلہ کا افتتاح کردیا

کراچی:  سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن اور سندھ حکومت کے تحت منعقدہ ساتوان سرتیوں سنگ کرافٹس اوشیئن مال کلفٹن میں شروع اس میلے کا افتتاح صوبائی وزیر بلدیات، مذہبی ہم آہنگی و جنگلات سید ناصر حسین شاہ نے کیا۔ اس موقع پہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کی ہنر مند خواتین مزید پڑھیں