اداکارہ مہوش حیات نے گھر کی چھت پر بارش کو انجوائے کیا

کراچی میں ہونے والی تیز بارش کو پاکستان کے مختلف مشہور اداکاروں اور فنکاروں نے بھی بے حد انجوائے کیا اور اپنی بارش میں بھیگتی ہوئی تصاویر بھی پرستاروں کے لیے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں۔ پاکستان کی مشہور اداکارہ اور شہرت حاصل کرنے والی فنکاراؤں نے  بھی  سوشل میڈیا پر بارش کو انجوائے مزید پڑھیں