کورونا وائرس : نہایت کم لوگوں کی موجودگی میں عرفان خان سپرد خاک

Bollywood actor Irfan Khan funeral

بولی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کا ایک روز قبل ممبئی میں انتقال ہوگیا تھا، جس کے بعد انہیں قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کی آخری رسومات ممبئی کے علاقے ورسوا کے قبرستان میں ان کے بیٹوں بابل اور ایان نے ادا کیں۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں