تھر کول فیلڈ تک پانی پہنچانے کی ایل بی او ڈی سے اورمکھی فرش سے شروع کی گئی اسکیم کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی – سندھ حکومت نےتھر کول فیلڈ تک پانی پہنچانے کی دو اسکیمیں ایک اسکیم واٹر سپلائی کی ایل بی او ڈی سے اور دوسری اسکیم واٹر سپلائی کی مکھی فرش سے شروع کی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے ان دونوں اسکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ہمارے روحانی و مذہبی تعلقات ہیں، جوکہ آئے دن مضبوطی کی جانب گامزن ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی کے نئے سعودی قونصل جنرل بندر فہد الدائل نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انھوں نے بندر فہد الدائل کی سندھ میں بطور قونصل جنرل خوش آمدید کہتے ہوئے مبارکباد دی اور سندھ حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین بھی مزید پڑھیں