مسلم لیگ نون کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی خاموشی کی وجہ سے مسلم لیگ نون کے کارکنوں اور پارٹی کے عہدے داروں کے اندر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کئی ارکان پھٹ پڑے کھل کر کہا گیا کہ پارٹی کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا ہے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کا فیصلہ مزید پڑھیں

نواز شریف عید برطانیہ میں کریں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے عدالتوں کے چکر اور نئی درخواستیں لگانے کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا نواز شریف کی جانب سے 6 ہفتوں کی ضمانت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جسے جمعہ کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے نواز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم … کلثوم نواز شریف کے انتقال کے بعد پہلی شب برات پر انتہائی غمگین رہے ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے تمام افراد بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد آنے والی پہلی شب برات کے موقع پر انتہائی غمگین رہے بالخصوص مریم نواز شریف اپنی والدہ کے علم میں بہت نڈھال ہیں۔ اس کا اندازہ شب برات پر ان کی جانب سے اپنی والدہ کی یاد مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام لانے کے لیے فرانسیسی صدارتی نظام کو ماڈل بنانے پر بحث شروع

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسلامی صدارتی نظام متعارف کرانے کا شوشہ چھوڑا گیا ہے اس پر بحث بھی شروع ہو گئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صدارتی نظام کی مخالفت کرتے ہوئے کھل کر کہا ہے کہ اس کی حمایت نہیں کرتے اور ایسی کسی مزید پڑھیں