سائیکل سواروں کے خلاف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی : نوٹیفکشن جاری

karachi cycle rider law commisionor karachi

کمشنر کراچی نے سائیکل سواروں کے لئے ایس او پی جاری کردی ، سائیکل سواروں پر لازمی ہوگا کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،  جو خلاف ورزی کریں گے ان کے خلاف ٹریفک قوانین کے تحت کارروائی ہو گی۔ سائیکل بھی ایک گاڑی ہے دوسری تمام گاڑیوں کی طرح اس پر بھی تمام ٹریفک مزید پڑھیں