سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا فلم کو مختلف شکایات موصول ہونے کے بعد ریلیز کرنے سے روک دیا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور فلم ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ کے تنقیدی جائزے کے لیے مرکزی فلم سینسر بورڈ نے اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے منگل کو اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ پروڈیوسر کو مزید پڑھیں