سابق صدر آصف علی زرداری سے سویٹ ہوم کے بچوں کی ملاقات

زمرد خان کی قیادت میں سویٹ ہوم نے زرداری ہائوس میں ملاقات کی ، بچوں کی بہترین پرورش اور تربیت پر آصف زرداری کا زمرد خان کو خراج تحسین۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے انسانیت کی خدمت بہت بڑی عبادت ہے، انسانیت کی خدمت سے حقیقی خوشی کا احساس ہوتا ہے ۔اتوار مزید پڑھیں