سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزمان عبدالرحمٰن بھولا اور زبیر چریا اپنے بیانات سے کیوں مکر گئے ?

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔ بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں 250 سے زائد افراد کو زندہ جلانے کے مرکزی ملزمان آگ لگانے کے اپنے بیانات سے مکر گئے۔ عدالت کے روبرو اپنے بیان میں عبدالرحمٰن بھولا نے کہا کہ بلدیہ فیکٹری سانحے کے وقت متحدہ قومی مزید پڑھیں