احتساب کے نام پر نیب نے تماشا بنایا ہوا ہے، ترجمان ن لیگ

maryam aurangzeb

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے تماشا بنایا ہواہے۔ ایک بیان میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ 2 سال سے جاری ہے۔ مریم اورنگزیب مزید پڑھیں