وفاقی وزیر تجارت عبدالرزاق دائود سے ون ایپل انٹرنیشنل کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد – وفاقی وزیر تجارت عبدالرزاق دائود سے ون ایپل انٹرنیشنل کارپوریشن کے ریجنل ہیڈ ایشیاء پیسیفک طاہر رضوی کی ملاقات، طاہر رضوی نے آئی ٹی ہارڈویئر انڈسٹریز کے ساتھ سرکاری محکموں میں ہونے والی زیادتیوں کے بارے میں آگاہ کیا ، وفاقی وزیر تجارت عبدالرزاق دائود نے ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں