سوئی گیس کمپنی کی اس ماہ رمضان میں بھی اپنی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، لوڈشیڈنگ معمول بن گئی

sui gas load shedding karachi

رمضان المبارک میں شام کے اوقات میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ معمول بن گئی ہے،  گیس کی لوڈشیڈنگ سے افطاری بنانے والے صارفین کو پریشانی کا سامنا۔ گیس کا پریشر کم ہونے سے ایف بی ایریا بلاک فائیو، گلبرگ ٹاؤن ،نارتھ ناظم اور دیگر علاقوں کے صارفین بے حد پریشان۔ مارکیٹیں بند ہیں، گھروں گیس نہیں مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں مساجد میں اجتماعات اور نماز تراویح کا کیا ہوگا؟ صدر عارف علوی نے گورنرز اور علمائے کرام کا اجلاس بلالیا

pakistan president arif alvi called to governers meeting

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رمضان المبارک کی آمد پر مساجد میں اجتماعات اور نماز تراویح سے متعلق سفارشات کی تیاری کے لئے تمام صوبوں کے گورنرز اور علمائے کرام کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا ہےسرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو ایوان صدر میں ایک اجلاس میں کیا گیا مزید پڑھیں

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی عوام سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے کی اپیل

ayat ullah khamnai iran supreme leader

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے عوام سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے کی اپیل کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹیلی ویژن پر عوام سے خطاب میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوام سے رمضان المبارک کی عبادات گھروں پر کرنے کی مزید پڑھیں