قائمہ کمیٹیاں اسمبلی کی آنکھ اور کان ہوتی ہیں، اگر ان کو چلنے نہیں دینا تو پھر اسپیکر کو چاہیئے کہ وہ تمام کمیٹیاں تحلیل کردے : نواب یوسف تالپور، رفیق احمد جمالی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکانِ اسمبلی نواب یوسف تالپور اور رفیق احمد جمالی نے قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل سمیت قومی اسمبلی کی تمام اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے اجلاس بلانے کی اجازت نہ دیئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیاں اسمبلی کی آنکھ اور کان ہوتی ہیں، اگر ان کو مزید پڑھیں