
سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی، ہائی کورٹ فیصلے کیخلاف اپیل تین رکنی بنچ ہی سن سکتا ہے، جسٹس مقبول باقر خورشید شاہ کے وکیل رضا ربانی کی مقدمہ جلد دوبارہ مقرر کرنے کی استدعا تین رکنی بنچ کی دستیابی پر مزید پڑھیں