بالی ووڈ کے اداکارعرفان خان کے بعد لیجنڈری اداکار رشی کپور بھی چل بسے

rishi kapoor passes away

بھارتی میڈیا کے مطابق67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی  اور وہ دنیا سے رخصت ہوگئے۔ رشی کپور کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی رندھیر کپور نے کی مزید پڑھیں