‘میرے پاس تم ہو’ کا حصہ بن کر مایوسی ہوئی، اداکارہ رحمت اجمل

جہاں سوشل میڈیا پر اس وقت ‘میرے پاس تم ہو’ ڈرامے کا کافی چرچا ہے وہیں ڈرامے کے مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے متنازع بیانات کی وجہ سے اسے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔ انٹرنیٹ پر مقبول ہونے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں کئی معروف اداکار و اداکارائیں شامل ہیں جن مزید پڑھیں