سوشل میڈیا پر سینیٹرز کے ناموں کی جعلی لسٹیں چلائی جارہی ہیں تحقیقات کی جائے

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سینٹ ارکان کے ووٹ دینے یا نہ دینے کے کے حوالے سے جعلی لسٹ چلائی جارہی ہیں پی ٹی آئی اے سمیت متعلقہ حکام کو انکوائری کرنی چاہیے کہ یہ ہسٹری کون چلا رہا ہے اور کیوں مزید پڑھیں