
کراچی – رتوڈیرو لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کا پھیلاو کیسے ہوا وزیرصحت ڈاکٹرعذرا نے اسباب پرمشتمل تفصیلی رپورٹ ایوان میں پیش کردی وزیر صحت نے اعتراف کیا کہ رتوڈیرومیں بچوں میں ایڈز کا پھیلاو مقامی ڈاکٹرکےذریعے ہوا۔ ڈاکٹر کےایچ آئی وی ایڈز کے جراثیم مثبت آئے تھے انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ میں مزید پڑھیں