پہلے سو فیصد نواز شریف کے ساتھ تھا اب ایک ہزار فیصد نواز شریف کے ساتھ ہوں : رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنی جماعت کے ساتھ ہوں میں اپنے لیڈر نواز شریف کے ساتھ ہوں پہلے میں سوفیصد میاں نواز شریف کے ساتھ تھا اب میں ایک ہزار فیصد نواز شریف کے ساتھ ہوں ۔ پیشی کے موقع مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ اور فردوس باجی

ایک طرف وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے وزارت اطلاعات فردوس عاشق اعوان اپوزیشن کو اپنی تقاریر اور بیانات کے ذریعے آئینہ دکھا رہی ہیں اور سابقہ ادوار میں معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے اقدامات کی یاد دلا رہی ہیں تو دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ خان نے مزید پڑھیں