اٹلی میں مجرم تنظیمیں اثر و رسوخ بڑھانے کیلئے کھانا تقسیم کر رہی ہیں، رابرٹو

Italy criminal organizations distribute food to increase influence

اطالوی انسداد مافیا کے بانی رابرٹو نے خبردار کیا ہے کہ اٹلی میں مجرم تنظیمیں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش میں کھانا تقسیم کر رہی ہیں اور ضرورت مندوں کو بلا سود قرض دینے کا حکم دے رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اٹلی کے مافیا گروہ جدوجہد کرنے والے کاروباروں کو مزید پڑھیں