سندھ سرکار کچھ افسران سے ناراض کچھ پر مہربان…

سندھ سرکار ایک مرتبہ پھر کچھ بیوروکریٹس کی کارکردگی سے ناراض ہو گئی ہے اور کچھ پر مہربان ہوگئی ہے۔ سید حسن نقوی کو سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن تعینات کرتے ہوئے یہاں سے ذوالفقار علی شاہ کا تبادلہ کرکے انہیں ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کیا گیا ہے۔ غلام عباس ڈیتھو کو سیکریٹری ٹرانسپورٹ تعینات کرتے مزید پڑھیں