ڈیم فنڈ کا پیسہ کہاں گیا، کس نے کتنا کھایا؟ نجم سیٹھی کے سنسنی خیز انکشافات

najam sethi sugar flour crisis analysis

ڈیم فنڈ کا پیسہ کہاں گیا کتنا پیسہ جمع ہوا پیسہ کہاں لگا کہاں پہنچا کس کی جیبوں میں گیا کس نے کھایا ۔اس حوالے سے مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور اس بارے میں پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے تاریخی حوالوں سے بحث کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

فاطمہ جناح کو بھی ملک دشمن کہا گیا تھا ۔ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کی اہم تقریر

قومی اسمبلی کے اجلاس میں یاد دلایا گیا کہ سیاستدانوں پر الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کو بھی ملک دشمن کہا گیا تھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ باتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تاریخ کے اوراق پلٹتے مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام لانے کے لیے فرانسیسی صدارتی نظام کو ماڈل بنانے پر بحث شروع

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسلامی صدارتی نظام متعارف کرانے کا شوشہ چھوڑا گیا ہے اس پر بحث بھی شروع ہو گئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صدارتی نظام کی مخالفت کرتے ہوئے کھل کر کہا ہے کہ اس کی حمایت نہیں کرتے اور ایسی کسی مزید پڑھیں

کرائے کے قاتل سندھ کی تقسیم کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا انتباہ

حیدرآباد / سیہون شریف ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی کا سونامی لائی ہے اور غریب لوگوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے اور روزگار کے مواقعوں میں بھی مزید پڑھیں

کراچی کے یادگار لینڈ مارک فریئر ہال و باغ پر انتظامی کنٹرول کی جنگ

فریئر ہال باغ کا شمار کراچی کی خوبصورت اور پرانی عمارتوں میں ہوتا ہے۔ جو برطانیہ کے نوآبادیاتی دور کی یاد دلاتا ہے۔ یہ امریکی سفارت خانے اور ہوٹل میریٹ کےسامنے عبداللہ ہارون روڈ اور فاطمہ جناح روڈ کے درمیان شہر کے قلب میں واقع ہے، کراچی کی اس پرکشش عمارت کو 1863 میں برطانوی مزید پڑھیں