احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی – پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے عید کے بعد پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا ،ہم احتساب کے خلاف نہیں احتساب سب کا ہونا چاہیئے،جج،  جنرل، سیاستدانوں سب کے احتساب کے لیے ایک قانون بنایا جائے۔ مزید پڑھیں