افسوس قائد اعظم کے بعد آنے والے حکمرانوں نے اس مسئلے پر توجہ نہ دی اور آج ذخیرہ اندوز بہت بڑا مافیا بن چکے ہیں جن کا ذکر عمران خان بار بار کرتے ہیں

Qayyum Nizami urdu writer urdu columnist hold to stock

ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ انسانی تاریخ کا قدیم مسئلہ ہے۔ جس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا البتہ دنیا کے کئی ممالک میں سخت قانون سازی کرکے اس دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دیکر ذخیراندوزی اور سمگلنگ کو کافی حد تک کم کر دیا ہے۔ پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد مزید پڑھیں