دہشت گردی پندرہ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خود کش حملوں میں بھی غیر معمولی کمی

سلامتی کی صورتحال میں سب سے زیادہ بہتری سندھ اور بلوچستان میں دیکھنے میں آئی‘ پنجاب میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی‘ بم دھماکوں میں جانی نقصان بڑھ گیا فاٹا میں جنگجو حملوں میں 21 فیصد کمی کے باوجود شمالی وزیرستان درد سر بنا رہا‘ سیکیورٹی فورسز کے جانی نقصان کا تناسب جنگجوؤں سے بڑھ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بھی مسعود اظہر کے خلاف فیصلہ نہ رکو ا سکا؟

سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث ہورہی ہے کہ کیا پاکستان کا دفتر خارجہ اپنی ناکامی کو کامیابی قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے ؟ چین ایک عرصے سے دیوار بنا ہوا تھا آخر یہ دیوار اچانک کہاں چلی گئی کے اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کا نام دہشت گردی فہرست میں شامل کر مزید پڑھیں

کیا امریکہ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو مانگ رہا ہے؟

وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے یہ بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ امریکہ میں زیرحراست ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان واپس نہیں آنا چاہتی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کو وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مستقبل میں کسی بھی ملاقات سے مزید پڑھیں

سری لنکا … 24 افراد گرفتار … ہلاکتیں 290 ہوگئیں

ایسٹر کے تہوار پر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو اور دیگر مقامات پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو نوے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 500 سے زائد افراد زخمی بتائے گئے ہیں ملک بھر میں سوگ۔ ہر شخص غمگین اور غصے میں ہے۔ پولیس نے چوبیس افراد کو گرفتار کر مزید پڑھیں

بھارت کا ممکنہ حملہ ۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیرضروری سفر سے روک دیا ہے

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اپنے انتباہ میں کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں نےبلوچستان  خیبر پختونخواہ آزاد کشمیر پاک بھارت سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے حملوں کا شدید خطرہ ہے لہذا امریکی شہری ان علاقوں میں پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں ۔امریکہ سے قبل اپنے شہریوں کو 35 ملکوں مزید پڑھیں