
شریف خاندان کے بعد انور مجید کے خاندان کو بھی عدالتی ریلیف ملنا شروع ہو گیا ۔ اومنی گروپ کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے حوالے سے تحقیقات ہورہی ہے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور ان کے صاحبزادے مشکلات میں ہیں خاندان کی خواتین پر بھی بیرون ملک سفر کی پابندی عائد کی مزید پڑھیں