دنیا نیوز سے 70 ملازمین فارغ : پی ایف یو جے کا اظہار تشویش

دنیا نیوز سے 70 ملازمین فارغ ۔پی ایف یو جے کا اظہار تشویش۔پاکستان بھر سے مختلف میڈیا ہاؤسز میں اسٹاف کم کرنے کی پالیسی کو تیز کرتے ہوئے اب تک 200 سے زائد ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے پی ایف یو جے کے مطابق ان کے پاس فارغ کیے جانے والے دو مزید پڑھیں