ٹڈی دل نے تباہی مچادی

دشت ضلع کیچ مکران کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل ایک وبا کی طرح پھیل چکا ہے اس ٹڈی دل کے ریلے نے کسانوں کی کھڑی فصلوں کو نیست و نابود کر دیا ہے مکران کے مختلف علاقوں میں پانچ سال کی خوشحالی کے بعد بارشیں ہوئی تو کسانوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا مزید پڑھیں