14 اگست کو دبئی کے کوکا کولا ارینہ میں شاندار میوزک کنسرٹ کا اہتمام

14 اگست کو دبئی کے کوکاکولا ارینہ میں شاندار میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں خصوصی طور پر مشہور پوپ را کر ز  بینڈ 1975 اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا ۔اس پوپ گروپ  کی براہ راست گلوکاری کو دیکھنے اور سننے کے لئے بکنگ شروع کردی گئی ہے اور ٹکٹ 200 مزید پڑھیں

دبئی کو فائیو جی انجینئرنگ کی دنیا میں سرفہرست رکھنے کیلئے Huawei کمپنی نے پانچ سالہ معاہدہ کر لیا

دبئی کو فائیو جی 5Gانجینئرنگ کی دنیا میں سرفہرست رکھنے کے لئے Huawei ہوواوے  کمپنی نے پانچ سالہ معاہدہ کر لیا .اس معاہدے کی خوشی میں  برج خلیفہ کے اطراف کی بتیاں بجھا دیں تا کہ مذکورہ کمپنی فائیو جی انجینئرنگ کے حوالے سے اپنی تیار کردہ  تین منٹ کی پریزنٹیشن دنیا کو دکھا سکے مزید پڑھیں

دی فرسٹ گروپ نے دبئی کا سب سے اونچا ہوٹل تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا

تعمیراتی دنیا میں شہرت حاصل کرنے والے دی فرسٹ گروپ نے دبئی میں سب سے اونچا ہوٹل تعمیر کرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور ان دنوں دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل میں سرمایہ کاری کے لئے سرمایہ کاروں کی دلچسپی عروج پر ہے۔ دبئی کے انتہائی مہنگے اور خوبصورت علاقے دبئی مرینہ میں مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے فیملی معاملات کو اچانک کیا ہوگیا؟

کرکٹ کا ورلڈ کپ سر پر آگیا اور شعیب ملک فیملی معاملات میں الجھ گئے دورہ برطانیہ کے دوران اچانک شعیب ملک کو پریشانی لاحق ہوئی اور انہوں نے ہنگامی بنیاد پر چھٹی لی اور وجہ یہ بتائی کہ وہ اپنی فیملی معاملات نمٹانے کے لیے جانا چاہتے ہیں ایک ہفتے کی چھٹی دی جائے مزید پڑھیں

کینیڈا کے اعزازی قونصل جنرل بہرام ڈی آواری سفارتی حلقوں کی انتہائی مقبول اور قابل احترام شخصیت ہیں

کینیڈا اور پاکستان کے درمیان دوستانہ اور مضبوط تعلقات ہیں کینیڈا میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہے جو کینیڈا کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی اور خدمات کے شعبے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے دونوں ملکوں کے مابین اچھے تجارتی اور سفارتی تعلقات ہیں کینیڈا نے بھی زلزلے اور مزید پڑھیں