
کمشنر ایاز مندوخیل کا چیف سیکرٹری کو لکھے مراسلے میں تبادلہ منسوخ کرنے کی گزارش چاغی: ایک گروپ عائشہ زہری کو ہراساں کرکے دباؤ میں لارہا ہے، کمشنر کا مراسلے میں ذکر، عائشہ زہری نے لیویز رسالدار کو رشوت لیتے پکڑا تو ان کے خلاف مہم شروع ہوئی، کمشنر رخشان ڈویژن، عائشہ زہری نے راشن مزید پڑھیں