صحافی کالونی ہاکس بے لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی جلد منظوری متوقع ہے، ڈی جی ایل ڈی اے

کراچی ( رپورٹ: اے کے محسن) ڈی جی لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر بدر جمیل میندرو نے کہا ہے کہ صحافی کالونی ہاکس بے پلاٹوں کی لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی گئی ہے جس کی بہت جلد منظوری  کی توقع ہے ان خیالات کا اظہار انہوں کراچی پریس کلب میں اراکین گورننگ باڈی مزید پڑھیں

صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں اخبارات اور دیگر اداروں سے کارکنوں کی چھانٹیوں کی مذمت

کراچی ۔ صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کا ایک اھم اجلاس پیر کو کراچی پریس کلب میں منعقد ھو اجلاس کی مشترکہ صدارت پریس کلب کے سیکریٹری ارمان صابر اور سینئر مزدور رھنما حبیب الدین جنیدی نے کی اجلاس میں 20 سے زائد ٹریڈ یونین کے عہدیداروں، اخبارات کی سی بی اے یونین کے نمائندوں اور مزید پڑھیں