خواجہ آصف کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ بنانے سے ایف آئی اے کا انکار

khuwaja asif terrorist case

خواجہ آصف کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ بنانے سے ایف آئی اے کا انکار۔وزیراعظم کو بتا دیا گیا ہے کہ اب تک خواجہ آصف کے خلاف ایسا کوئی مواد سامنے نہیں آ سکا جس کی بنیاد پر ان کے خلاف دہشت گردی یا آرٹیکل 6 لگانے اور بغاوت کا مقدمہ بنایا جاسکے مزید پڑھیں

مسلم لیگ نون کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی خاموشی کی وجہ سے مسلم لیگ نون کے کارکنوں اور پارٹی کے عہدے داروں کے اندر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کئی ارکان پھٹ پڑے کھل کر کہا گیا کہ پارٹی کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا ہے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کا فیصلہ مزید پڑھیں

نواز شریف نے جمع تفریق شروع کردی ۔ خواجہ آصف مطمئن لیکن خواجہ سعد رفیق نے پارٹی قیادت سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ نون کی خاموش سیاست اس وقت ان کے سیاسی مخالفین کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اپنے رہنماؤں عہدیداروں اور کارکنوں کے لئے بھی ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے پوچھا جارہا ہے کہ یہ خاموشی کب تک رہے گی اس کی وجہ کیا ہے اور اس سے حاصل کیا ہوگا ایک سوچ مزید پڑھیں

خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے خلاف میدان میں کود پڑے

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نون کے سرکردہ رہنما خواجہ آصف بھی وزیراعظم عمران خان کے خلاف میدان میں کود پڑے ۔خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے قبائلی علاقوں کے جغرافیہ کی تاریخ سے متعلق معلومات کے دعوے پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا جس طرح جاپان اور جرمنی کی تاریخ اور جغرافیہ مزید پڑھیں