تحریک انصاف کی دو خواتین ارکان پر دوہری شہریت اور ایک پر غلط اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کے لیے ایک اور پریشان کن خبر سامنے آئی ہے پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان  میں سے دو کے مزید پڑھیں