کوئی کیا کہتا اور سوچتا ہے مجھے پرواہ نہیں ….. میرے پاس تم ہو کے مصنف خلیل الرحمن قمر

میرے پاس تم ہو‎-لنڈا بازار، بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ، پیارے افضل اور صدقے تمہارے جیسے سپرہٹ ڈراموں کے خالق خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں کہ ’میں اپنے لکھے ہوئے کی حفاظت کرتا ہوں تو لوگ مجھے بدلحاظ سمجھتے ہیں لیکن کوئی کیا کہتا اور سوچتا ہے مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں۔‘ اردو نیوز مزید پڑھیں