
اسلام آباد کے بعد سب سے زیادہ تعداد میں مختلف ملکوں کے سفارت کار اور دفاتر کراچی میں واقع ہے ۔ اسلام آباد میں سفارت خانے ہوتے ہیں جبکہ دیگر شہروں میں قونصل خانے ہوتے ہیں ۔ کراچی میں مختلف ملکوں کے کیریئر ڈپلومیٹس بھی ہیں اور بڑی تعداد میں اضافے کونسل جنرل بھی تعینات مزید پڑھیں