چیئرمین سندھ سینسر بورڈ خالد بن شاہین کی نااہلی اور عدم دلچسپی کی وجہ سے سندھ سینسر بورڈ اپنی افادیت کھو بیٹھا

چیئرمین خالد بن شاہین کی نااہلی اور عدم دلچسپی کی وجہ سے سندھ سینسر بورڈ اپنی افادیت کھو بیٹھا۔عید پر تین پشتو ایک پنجابی فلم بغیر سینسر کے سینما گھروں کی زینت بن گئی اور متعلقہ حکام بھی جانب سے کوئی ایکشن بھی نہیں لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سندھ فلم سنسر بورڈ خالد مزید پڑھیں