سندھ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتی کے احکامات جاری

حکومت سندھ نے سرکاری افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں جس کے مطابق تعیناتی کے منتظر مختار کو سیکرٹری انڈسٹریز ،لئیق  احمد  کو سیکرٹری فوڈ ،ہارون احمد کو سیکریٹر ی اوقاف ،محمد اختر غوری کو سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ ،عابد زوا وی کو ممبر گوٹھ  آباد ،پرویز احمد  مزید پڑھیں

سینئر بیوروکریٹ محمد حسین سید مزید دس دن کے لیے نیب کے ہاتھوں گرفتاری سے بچ گئے

حکومت سندھ کے سینئر افسر مشہور بیوروکریٹ اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو محمد حسین سید نیب کے ہاتھوں کے رفتاری سے بال بال بچ گئے سندھ ہائیکورٹ نے ان کو دس روز کی حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا ۔نیب ان کے خلاف مختلف الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے مزید پڑھیں

معصوم نشوا کی موت اور حکومت سندھ کی ذمہ داری

وزیراعلیٰ اور وزیر صحت نے پرائیویٹ اسپتالوں کو کھلی چھوٹ کیوں دے رکھی ہے ؟ کراچی کی معصوم بچی نشوا کی افسوسناک موت کے بعد نجی اسپتالوں کی صورتحال کے ساتھ ساتھ حکومت سندھ کی ذمہ داری کے حوالے سے بھی بہت سے سوالات نے سر اٹھالیا ہے ہسپتالوں میں در در کی ٹھوکریں کھانے مزید پڑھیں

سمندری پانی کو میٹھا بنانے اور منچھر جھیل کی صفائی کے لیے حکومت سندھ نے فرانس سے مدد مانگ لی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت ملک بالخصوص صوبہ سندھ کو درپیش توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے جامع اور ٹھوس حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور گذشتہ روز تھر کے کوئلے سے چلنے والے 660 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس کا افتتاح کیا ہے جوکہ سندھ حکومت مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیشن کارڈ کمیٹی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیٹیشن کارڈ کمیٹی کا اہم اجلاس 16 اپریل کی سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے جس کی صدارت سیکرٹری اطلاعات عمران عطا سومرو خود کریں گے اجلاس میں ڈائریکٹر اطلاعات زینت جہاں سمیت تمام ریجنل ڈائریکٹرز اور سینئر صحافی۔ مقصود یوسفی ۔ حبیب خان غوری۔ طاہر حسن خان۔ مزید پڑھیں